مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی اور پاکستانی فورسز کے درمیان سرحد پر فائرنگ کا تبالہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک ہندوستانی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے راطبہ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری کے ظفر وال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی گولہ باری سے 3 شہری زخمی ہوگئے۔جبکہ جوابی کارروائی میں ایک بھارتی اہلکار جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔
ہندوستانی اور پاکستانی فورسز کے درمیان سرحد پر فائرنگ کا تبالہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک ہندوستانی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1877815
آپ کا تبصرہ